Hazrat ALI (A.S) Ne Farmaya...



" دولت_دنیا امام علی۴ کی نظر میں "


منقول ہے کہ ایک روز امیر المومنین علیہ السلام مسجد_کوفہ تشریف فرما تھے-
اصحاب نے کہا :
" یا امیر المومنین۴ ! یہ کیا بات ہے کہ مال و دولت آپ کے دوستوں سے زیادہ آپ کے دشمنوں کو دیا گیا ہے ؟؟؟

آپ۴ نے ارشاد فرمایا :
" کیا تمہارا خیال ہے کہ ہم مال_دنیا کے خواہش مند ہیں اور خدا ہمیں دولت عطا نہیں کرتا ؟؟ یہ کہ کر آپ نے کچھ سنگریزے اٹهاۓ ، لوگوں نے دیکھا کہ وہ سب بیش قیمت جواہرات تھے"

آپ نے ارشاد فرمایا :
" اگر ہم چاہیں تو تمام روۓ زمین جواہرات بن جائیں ، مگر ہم دولت _دنیا کے طلبگار نہیں ہیں، یہ کہہ کر آپ نے وہ تمام جواہرات پھینک دے جو پھر سنگریزے بن گئے"

{ روح الحیات ، صفحہ_١٧٢}

No comments:

Post a Comment